LESSON. 6 THE QUAID'S VISION AND PAKISTAN قائد اعظم کا تصور اور پاکستان Paragraph 1 During the early and difficult(مشکل) times of Pakisatn's emergence( آغاز) Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah undertook (سر انجام دینا) a countrywide(ملک گیر) tour. ظہور پاکستان کے ابتدائی اور کھٹن وقتوں کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح نے ملک گیر دورہ کیا۔ He aimed at (مقصد تھا) raising (ابھارنے کے لیے) people's spirit (جذبہ) ان کا مقصد لوگوں میں جذبہ ابھارنا تھا۔ "Do not be overwhelmed (مغلوب) by the enormity (زیادتی) of the task ( کام)," he said in a speech( خطاب) at Lahore. انھوں نے لاھور میں ایک تقریر کے دوران کہا ,, کام کی زیادتی سے نہ گبھرانا ۔ "There are many examples in the history of young nations building themselves up by sheer ( محض) determination ( پکے ارادے) and force (قوت) of character۔ تاریخ میں (ایسے) نوجوان کی کئی مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے محض اپنے مضبوط ارادے اور کردار کی طاقت سے ترقی کی۔ You are made of sterling (مضبوط) material (مادہ) and second to none .( کس سے کم تر نہیں) تم نہایت ھی عمدہ مادے سے بنے ھو اور تم کسی سے کم نہیں ھو۔ Keep up (بحال رکھو) your morale (حوصلہ). اپنا حوصلہ بحال رکھو۔ Do not be afraid(خوفزدہ) of death. موت سے خوفزدہ مت ھوں۔ We should face(سامنا کرنا) it bravely (بہادری) to save the honour(وقار) of Pakisatn and Islam. پاکستان اور اسلام کے وقار کے تحفظ کیلئے ھمیںں بہادری سے اس کا سامنا کرنا چاہیے۔ Do your duty and have faith (اعتماد) in Pakistan , it has come to stay (قائم رھنا ). اپنا فرض ادا کرو اور پاکستان پر یقین رکھو۔ یہ قائم رھنے کیلے معرضِ وجود میں آیا ہے۔ Paragraph 2 The entire journey of the great leader's struggles (جدوجہد) for a separate (الگ) homeland for the Muslims of the subcontinent (بر صغیر) was based (مبنی) on the pivot (بنیادی/ اہم نقطعہ ) of the Muslim unity (اتحاد) and the oneness (اتفاق) as a nation . برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کی خاطر عظیم رہنما کی جدوجہد کا پورا سفر مسلمانوں کے بطور ایک قوم کے اتفاق و اتحاد کے بنیادی نقطے پر مبنی تھا۔ He talked about Pakistan in such clear terms that even common man (عام آدمی) could understand it. انھوں نے پاکستان سے متعلق بات اتنے واضح الفاظ میں بیان کی کہ عام آدمی اسے سمجھ سکے۔ "We are a nation,"he affirmed(یقین سے کہا) three years before the birth of Pakisatn,"with our own distinctive (امتیازی) culture and civilization, language and literature, art and architecture (فن تعمیر) names and nomenclature , sense (شعور) of values (اقتدار) and proportion, legal laws moral codes, custom and calendar, history and tradition, aptitude and ambitions in short, we have our own distinctive untlook of life. ھم ایک قوم ھیں ۔ پاکستان بننے سے تین سال پہلے انھوں نے یقین سے کہا: " ھم ایک امتیازی تہذیب و ثقافت، زبان و ادب، فن اور فن تعمیر، نام اور اصطلاحات، اقتدار و متناسبت کا شعور، قاعدے و اخلاقی ضابطے، رواج و تقویم، تاریخ و ادب، انداز فکر و تمنائیں رکھنے والی قوم ھیں۔المختصر زندگی سے متعلق ھمارا اپنا ایک امتیازی نقط نظر ھے " Paragraph 3 The ideology (نظریہ) of Pakisatn was based on the fundamental (بنیادی) principles (اصول) that the Muslims are an independent (الگ) nation. نظریہ پاکستان اسی بنیادی اصول پر قائم تھا کہ مسلمان ایک الگ قوم ھیں۔ Any attempt (کوشش) to merge (ضم کرنا) their national and political (سیاسی) identity (تشخص) will be strongly resisted(مزاحمت کی جائے). ان کے قومی اور سیاسی تشخص کو (کسی دوسری قوم کے تشخص میں) ضم کرنے کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ Paragraph 4 Quaid-e-Azam was a man of strong faith (عقیدہ) and belief (اعتقاد) . قائد اعظم پختہ عقیدہ اور اعتقاد والے انسان تھے۔ He firmly (پختہ طور پر) believed that the new emerging (ظاہر ہونے والی ) state (ریاست) of Pakisatn based on the Islamic principal would reform (اصلاح کرنا) the society as a whole. انھیں پختہ یقین تھا کہ اسلامی اصولوں پر بنائی اور نئی ابھرتی ہوئی پاکستان کی ریاست مجموعی طور پر معاشرے کی اصلاح کر دے گی ۔ In his Eid message, September 1945, Quaid-e-Azam said, " Islam is a complete code (ضابطہ) regulating (باقاعدہ بنانے والا) the whole Muslim society , every department (شعبہ) of life collection (اجتماعی طور پر) and individually (انفرادی طور پر) ." ستمبر 1945 کو اپنے عید کے پیغام میں قائد اعظم نے کہا: " اسلام پورے مسلم معاشرے اور زندگی کے ھر شعبے کو اجتماعی اور انفرادی طور پر باقاعدہ بنانے والا ایک مکمل ضابطہ ہے " Paragraph 5 Today the Quaid's Pakisatn is facing numberous (بے شمار) challenges (مشکلات). آج قائداعظم کا پاکستان بے شمار مشکلات کا سامنا کر رھا ہے ۔ We have forgotten how much struggle (جدوجہد) the Muslims had made under the dynamic (بھرپور) leadership (قیادت) of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. ھم بھول چکے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بھرپور قیادت میں مسلمانوں نے کس قدر جدوجہد کی۔ We can overcome (قابو پانا) our present difficulties (مشکلات) by following the Quaid's golden (سنہری) motto (اصول), " Faith(ایمان), Unity (اتحاد) and Discipline (نظم و ضبط). " قائد اعظم کے سنہری اصول : " ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط " پر عمل پیرا ہو کر ھم موجودہ مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ We can make our nation strong by remembering (ذکر کر کے) his advice to the youth (نوجوان) " It is now up to work, work and work ., and we are bound (یقینی ہے) to succeed (کامیاب ھونا)." نوجوان سے ان کی اس نصیحت کا ذکر کر کے ھم اپنی قوم کو مضبوط بنا سکتے ہیں کہ " اب یہ تم ہی پر انحصار کرتا ہے کہ کام کرو ،کام کرو اور کام کرو " تب ھمارا کامیاب ھونا یقینی ہے۔
0 COMMENTS